تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

متنازع لباس : ثانیا مرزا پر کڑی تنقید

  10 جنوری‬‮ 2017   |    04:23     |     کھیل

لاہور (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے لباس کو لے کر سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا کے تعصب پسند صارفین اپنے تبصروں میں ثانیہ مرزا کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر اپنی ایک نئی تصویر اپ لوڈ کی،

جس میں وہ ایک سرخ لباس پہنے کھڑی نظر آرہی ہیں۔اورپریس کانفرنس کی تیاری کررہی ہیں۔تصویردیکھتے ہی سوشل میڈیاصارفین نےثانیہ مرزاکوخوب تنقیدکانشانہ بنایا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>