تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کرکٹرسعید اجمل نے آسٹریلیا سے شکست کی اصل وجہ بتادی

  10 جنوری‬‮ 2017   |    01:10     |     کھیل

لاہور(نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ آف اسپنرسعید اجمل نے آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کو غلط سلیکشن کا نتیجہ قرار دیدیا،ان کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی کو نتائج کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔سعید اجمل کا آسٹریلیاکے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں شکست پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ٹیم کیانتخاب میں سلیکشن کمیٹی کو زیادہ توجہ اوربہترین منصوبہ بندی کرنی چاہئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہی رویہ رہا تو ہاکی جیسا انجام کرکٹ کا بھی مقدر بن سکتا ہے۔

ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں شکست پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ٹیم کیانتخاب میں سلیکشن کمیٹی کو زیادہ توجہ اوربہترین منصوبہ بندی کرنی چاہئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہی رویہ رہا تو ہاکی جیسا انجام کرکٹ کا بھی مقدر بن سکتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>