تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

قومی ٹیم کو دو بارہ نہ مدعو کیا جائےسابق آسٹریلوی کپتان کو بیان مہنگا پڑ گیا

  10 جنوری‬‮ 2017   |    09:49     |     کھیل

لاہور(ڈیلی آزادنیو زڈیسک )اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل کو جواب د یتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں بہتری کی ضرورت درست لیکن آسٹریلیا کا دورہ نہ کرنے کی تجویز غلط ہے۔آسٹریلیا سے مسلسل بارہواں ٹیسٹ میچ ہارنے پر ماضی کے دو کرکٹرز شعیب اختر اور این چیپل کے درمیان میچ پڑ گیا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے این چیپل کی گویا گاڑی پٹری سے اتار دی۔ شعیب اختر نے این چیپل کے آئندہ پاکستان کے دورہ آسٹریلیا نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ کہتے ہیں کہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں بہتری کی ضرورت ٹھیک لیکن دورہ آسٹریلیا پر پابندی غلط ہے۔ اسپیڈ اسٹار نے سوال بھی اٹھایا کہ اگر انگلینڈ کبھی ون ڈے ورلڈ کپ کا چیمپئن نہیں بنا تو کیا ایونٹ میں شریک بھی نہ ہو۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>