تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ٹی 20اسکواڈ سے بڑے ناموں کی چھٹی

  11 جنوری‬‮ 2017   |    10:56     |     کھیل

کیپ ٹاؤن (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا کی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کیخلاف شیڈول ٹی 20 سیریز کے ابتدائی 2 میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، فرحان بہردین کپتان مقرر ہوگئے، فاف ڈوپلیسی، ہاشم آملہ، کوئنٹن ڈی کوک اور جے پی ڈومینی کو ڈراپ کردیا گیا جبکہ 6 نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کائل ایبٹ، ریلی روسو اور ڈیوڈ ویسی کو کاؤنٹی کلبوں سے کولپال معاہدے کرنے پر ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا، جنوبی افریقا اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آغاز 20 جنوری سے ہوگا۔جنوبی

افریقی ٹی 20 اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا، کپتان فرحان بہردین، تھیونس ڈی براؤن، ریزا ہینڈرکس، عمران طاہر، ہینوکہن، ڈیوڈ ملر، منگالیسو، لونگی، وین پارنیل، ڈین پیٹرسن، ایرن فانگیسو، اینڈائل اور جان جان سمٹس۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>