تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سابق کپتان ویسٹ انڈیز بورڈ کے ڈائریکٹر مقرر

  11 جنوری‬‮ 2017   |    03:33     |     کھیل

کنگسٹن(نیوز ڈیسک)سابق کپتان جمی ایڈمز ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نئے ڈائریکٹر آف کرکٹ مقرر۔ سابق ویسٹ انڈین ٹیم کے قائد جمی ایڈمز ملکی کرکٹ بورڈ کے نئے ڈائریکٹر آف کرکٹ مقرر ہو گئے۔ ایڈمز کو رچرڈ پے بس کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، رچرڈ گزشتہ تین برسوں سے ویسٹ انڈین بورڈ کے ساتھ بطور ڈائریکٹر فرائض انجام دے رہے تھے اور انہوں نے معاہدے میں تجدید نہ کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

گئے۔ ایڈمز کو رچرڈ پے بس کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، رچرڈ گزشتہ تین برسوں سے ویسٹ انڈین بورڈ کے ساتھ بطور ڈائریکٹر فرائض انجام دے رہے تھے اور انہوں نے معاہدے میں تجدید نہ کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>