تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

،معروف کھلاڑی پر 7سال کی پابندی لگ گئی

  11 جنوری‬‮ 2017   |    10:08     |     کھیل

سڈنی (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک ) سابق آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک لینڈل کو میچ فکسنگ کے جرم میں سزا دیتے ہوئے 7 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس کے علاوہ 35 ہزار ڈالرز جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ لینڈل پر 2013ء4 میں جونیئر آسٹریلین ایونٹ میں دانستہ طور پر میچ ہارنے کا الزام تھا۔ تفتیش کرنے والی ٹیم نے جب نک لینڈل سے فورنزک ڈاؤن لوڈ کیلئے ان کا فون طلب کیا

تو انہوں نے کسی بھی قسم کا تعاون کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا بھی اعلان کر دیا تھا۔ اب سزا کے بعد لینڈل کے دوبار کیریئر شروع کرنے کا کوئی امکان باقی نہیں رہا ہے۔ ان علاوہ دیگر کھلاڑی برینڈن والکن بھی اس معاملے پر گرفت میں آئے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>