تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

یونس خان کی کرکٹ کے بعدڈرامے میں بہترین اداکاری ،ویڈیونے دھوم مچادی

  17 مئی‬‮ 2017   |    11:55     |     کھیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کرکٹریونس خان نے نجی ٹی وی پروگرا م کے ایک ڈرامے میں بھی کام کیاجس میں ان کے علاوہ فیصل قریشی بھی شامل ہوتے ہیں ۔ڈرامے کی سین میں دکھایاگیاہے کہ یونس خان اپنے ایک دوست شیری سے ملنے اس کے گھرآتے ہیں جب وہ دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں توان کے دوست شیری کی بجائے فیصل قریشی ان کے لیے دروازہ کھولتے ہیں

 یونس خان جب فیصل قریشی سے اپنے دوست کے بارے میںپوچھتےہیں توفیصل قریشی کہتے ہیں کہ جب سے پاکستان نے میچ جیتاہے توشیری نے یہ گھراس کے نام پرکردیاہے ۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>