تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

انٹرویوکے دوران آفریدی کی ایسی حرکت کہ رپورٹربھی شرم سے پانی پانی ہوگئی

  18 جون‬‮ 2017   |    12:36     |     کھیل

کراچی(ویب ڈیسک)معین خان اکیڈمی کراچی میں کھیلے جانیوالے ایک میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی نے بھی شرکت کی اس موقع پرایک رپورٹرنے شاہدآفریدی سے سوال کیاکہ شاہدآپ نے نیروبی میں 1996میں اپناکیرئیرشروع کیاتھاتب سے لے کرآ ج تک ہرمیچ ویساہی محسوس ہوتاہے یااب کچھ مختلف ہوگیا ہے جس کے

جوا ب میں شاہدآفریدی نے کہاکہ ظاہروقت کے ساتھ چیزیں تبدیل ہوجاتی ہیں اب ایسامحسوس نہیں ہوتاجیساپہلے ہوتاتھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>