تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان نے آئی سی سی ٹورنامنٹ فائنل میں بڑی فتح حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

  19 جون‬‮ 2017   |    10:19     |     کھیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے آئی سی سی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بڑی فتح حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 180 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر یہ سنگ میل عبور کیا.پاکستان نے آسٹریلیا کا آئی سی سی ٹورنامنٹ فائنل میں

بڑی فتح کا 14 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا، کینگروز نے 2003ء میں منعقدہ ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کے خلاف 125 رنز سے کامیابی سمیٹی تھی.

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

کھیل خبریں

تازہ ترین تصاویر


>