تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چیمپئنزٹرافی فائنل ،اس بارزینب عباس کاشکارکون بنا؟

  19 جون‬‮ 2017   |    11:07     |     کھیل

اوول(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کی سپورٹس اینکرزینب عباس اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔ان کے بارے میں مشہورہے کہ وہ جس کے ساتھ بھی سیلفی لیتی ہیں وہ صفرپرآئوٹ ہوجاتاہے یاپرفارم نہیں کرپاتا۔انہوں نے سری لنکاکے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لی اوروہ صفرپرآئوٹ ہوگئے اس کے بعد

انہوں نے جنوبی افریقن کپتان اے بی ڈویلیئرز کےساتھ سیلفی لی جس کے بعدوہ بھی پاکستان کے خلاف میچ میں صفرپرآئوٹ ہوئے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>