تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

باپ کون ہے“ کے سوال پر بھارتی کھلاڑی محمد شامی آگ بگولہ

  19 جون‬‮ 2017   |    06:06     |     کھیل

لندن(نیوز ڈیسک) مغرور بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستانی ٹیم کے بعد کرکٹ دیوانوں کے ہاتھوں بھی ذلت کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ ڈریسنگ روم جاتے پلیئرز سے باپ کون ہے کہ سوال پر انڈین بولر شامی غصہ کر گئے۔پاکستانی کھلاڑیوں کے بعد کرکٹ دیوانوں نے بھی ڈریسنگ روم جاتے بھارتی پلیئرز کو شرم سے پانی پانی کر دیا ۔ بھونیشور کمار، یووراج اور ایشون کو خوب طنز کیا۔ بھارتی کپتان کوہلی گزرے تو کرکٹ لورز نے تیری اکڑ ٹوٹ

گئی کا سوال کر ڈالا۔کپتان نے پتلی گلے سے نکلنا ہی بہتر سمجھا لیکن سوشل میڈیا پر باپ بیٹے کا کھیل شروع کرنے والے متعصب بھارتیوں سے جب ان ہی کی زبان میں پوچھا گیا کہ بتا اب باپ کون ہے تو ہمسایہ ملک کے باؤلر محمد شامی غصہ کر گئے یعنی آئینہ انہیں دکھایا تو برا مان گئے۔ دھونی نے بیچ بچا کرا دیا ورنہ شاید باؤلر کی وہیں درگت بن جاتی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>