تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان نیوی کو فخر زمان پر فخر ہے جو 7 سال تک پاکستان نیوی کی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہا، نیول چیف

  19 جون‬‮ 2017   |    08:29     |     کھیل

اسلام آباد (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے قومی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی فخر زمان کو بھی مبارکباد دی۔ایڈمرل ذکا اللہ نے خاص طور پر فخر زمان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا پاکستان نیوی

کو فخر زمان پر فخر ہے جو 7 سال تک پاکستان نیوی کی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو واضح مارجن سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>