تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان بمقابلہ بھارت میں بھارتی باولر ہردیک پانڈے کے پندرہویں

  19 جون‬‮ 2017   |    08:55     |     کھیل

کراچی (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان بمقابلہ بھارت میں بھارتی باولر ہردیک پانڈے کے پندرہویں اوورز کی پہلی گیند پر اظہر علی ایل بی ڈبلیو ہوئے تو بائولرز اور ٹیم کے دیگر کھلاڑی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ ملکر تھرڈ امپائر ریویو لینے لگے تاہم ایم ایس دھونی نے گیند کی اونچائی کا اشارہ کرتے ہوئے ریویو سے روک دیا ۔ تھرڈ امپائر نے جب ریویو

ازخود دیکھا تو گیند مڈل وکٹ کی بلندی کو چھورہی تھی جس پر اگر ریویو لیا بھی جاتا تو امپائر کے فیصلے ناٹ آئوٹ پر جاتا تاہم ویرات کوہلی سابق کپتان دھونی کی رائے پر اپنا ریویو بچانے میں کامیاب رہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>