تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نجم سیٹھی پر حملہ،افسوسناک خبر آگءی

  19 جون‬‮ 2017   |    10:03     |     کھیل

لاہور (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نےپاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں کہا کہ انہیں تحریک انصاف کے حامیوں کے ایک چھوٹے سے گروپ نے ہراساں کیا ، ہاتھا پائی کی اور دھکم پیل بھی کی جس کے بعد پولیس کو

مداخلت کرنا پڑی ۔پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے اس رویے کو دیکھتے ہوئے پولیس نے مداخلت کی اور مجھے حفاظت کے طورپر وہاں سے دور لے گئے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اگر چہ اس دوران مجھے بے حد محبت اور عزت ملی مگر اس کے باوجود تحریک انصا ف کے حامیوں نے میرے ساتھ نارواں سلوک کیا جو قابل مذمت ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>