تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستانی فاسٹ بولر راحت علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

  6 اگست‬‮ 2017   |    11:53     |     کھیل

ملتان(ڈیلی آزادویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔قومی کرکٹر راحت علی نے زندگی کی نئی اننگزشروع کردی،راحت علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔راحت علی بارات لے کر مقامی شادی ہال پہنچے تو عزیزاوقارب اور دوستوں نے خوب بھنگڑے ڈالے۔قومی ٹیسٹ کرکٹر کی دلہن حنا ظہیر

نے طبعیات میں ایم فل کیا ہوا ہے اور کچھ عرصے تک تعلیم و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہی ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔قومی کرکٹر راحت علی نے زندگی کی نئی اننگزشروع کردی،راحت علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔راحت علی بارات لے کر مقامی شادی ہال پہنچے تو عزیزاوقارب اور دوستوں نے خوب بھنگڑے ڈالے۔قومی ٹیسٹ کرکٹر کی دلہن حنا ظہیر نے طبعیات میں ایم فل کیا ہوا ہے اور کچھ عرصے تک تعلیم و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہی ہیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔قومی کرکٹر راحت علی نے زندگی کی نئی اننگزشروع کردی،راحت علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔راحت علی بارات لے کر مقامی شادی ہال پہنچے تو عزیزاوقارب اور دوستوں نے خوب بھنگڑے ڈالے۔قومی ٹیسٹ کرکٹر کی دلہن حنا ظہیر نے طبعیات میں ایم فل کیا ہوا ہے اور کچھ عرصے تک تعلیم و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہی ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔قومی کرکٹر راحت علی نے زندگی کی نئی اننگزشروع کردی،راحت علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔راحت علی بارات لے کر مقامی شادی ہال پہنچے تو عزیزاوقارب اور دوستوں نے خوب بھنگڑے ڈالے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>