تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی کر کٹ ٹیم کے کپتان کوہلی نے رواں سال 90ہزار کلومیٹر کا سفر کیا

  12 اگست‬‮ 2017   |    01:45     |     کھیل

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے رواں برس 90 ہزار کلومیٹر سفر کیا ہے۔ ان کے سفر میں بھارت نے 45 میچز کھیلے جس میں سے 44 میں کوہلی نے حصہ لیا۔کوہلی انجری کے سبب آسٹریلیا کے خلاف دھرم شالہ ٹیسٹ نہیں کھیلے تھے۔ کوہلی کے سفر کی ابتدا جولائی 2016کے ویسٹ انڈیز دورے سے ہوئی تھی ۔آج کل وہ سری

لنکا میں موجود ہیں۔ انہوں نے آئی پی ایل 2017کے بعد چیمپئنز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے مختصر دورے میں تمام میچ کھیلے۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم دنیا کی مصروف ترین ٹیم ہیاور اس کے کرکٹرز سال کے زیادہ تر حصے میں سفر میں ہی رہتے ہیں۔بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے رواں برس 90 ہزار کلومیٹر سفر کیا ہے۔ ان کے سفر میں بھارت نے 45 میچز کھیلے جس میں سے 44 میں کوہلی نے حصہ لیا۔کوہلی انجری کے سبب آسٹریلیا کے خلاف دھرم شالہ ٹیسٹ نہیں کھیلے تھے۔ کوہلی کے سفر کی ابتدا جولائی 2016کے ویسٹ انڈیز دورے سے ہوئی تھی ۔آج کل وہ سری لنکا میں موجود ہیں۔ انہوں نے آئی پی ایل 2017کے بعد چیمپئنز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے مختصر دورے میں تمام میچ کھیلے۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم دنیا کی مصروف ترین ٹیم ہیاور اس کے کرکٹرز سال کے زیادہ تر حصے میں سفر میں ہی رہتے ہیں۔بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے رواں برس 90 ہزار کلومیٹر سفر کیا ہے۔ ان کے سفر میں بھارت نے 45 میچز کھیلے جس میں سے 44 میں کوہلی نے حصہ لیا۔کوہلی انجری کے سبب آسٹریلیا کے خلاف دھرم شالہ ٹیسٹ نہیں کھیلے تھے۔ کوہلی کے سفر کی ابتدا جولائی 2016کے ویسٹ انڈیز دورے سے ہوئی تھی ۔آج کل وہ سری لنکا میں موجود ہیں۔ انہوں نے آئی پی ایل 2017کے بعد چیمپئنز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے مختصر دورے میں تمام میچ کھیلے۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم دنیا کی مصروف ترین ٹیم ہیاور اس کے کرکٹرز سال کے زیادہ تر حصے میں سفر میں ہی رہتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>