تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

روس ،آئس ہاکی کا میدان اکھاڑے میں تبدیل ہو گیا

  12 اگست‬‮ 2017   |    01:51     |     کھیل

سوچی(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن بعض اوقات کھلاڑی کھیل کے میدان میں اپنے جذبات اور غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے جس سے نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ جاتی ہے۔ایسا ہی ایک نظارہ گذشتہ دنوں روسی شہر سوچی میں ہونے والے ایک آئس ہاکی میچ کے دوران دیکھنے کو ملا جس میں میزبان روس اور کینیڈا کی ٹیمیں

مدِ مقابل تھیں۔میچ اپنے اختتامی مراحل میں تھا جب دونوں ٹیموں کے درمیان چھوٹے سے جھگڑے سے شروع ہونے والی بات ہاتھا پائی تک جاپہنچی جہاں مدِ مقابل کھلاڑیوں نے کھل کر لاتوں گھونسوں کا استعمال کیا۔کہیں کوئی کسی کی ہاکی اسٹک سے دھنائی کرتا نظر آیا تو کوئی فلائنگ ککس اور گھونسوں سے مخالف ٹیم پر بھاری پڑتا دکھائی دیا ۔اس موقع پر میچ ریفریز نے غیر معموملی صبرو تحمل اور بہادری کا ثبوت دیتے ہوئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے سے الگ کیا ۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن بعض اوقات کھلاڑی کھیل کے میدان میں اپنے جذبات اور غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے جس سے نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ جاتی ہے۔ایسا ہی ایک نظارہ گذشتہ دنوں روسی شہر سوچی میں ہونے والے ایک آئس ہاکی میچ کے دوران دیکھنے کو ملا جس میں میزبان روس اور کینیڈا کی ٹیمیں مدِ مقابل تھیں۔میچ اپنے اختتامی مراحل میں تھا جب دونوں ٹیموں کے درمیان چھوٹے سے جھگڑے سے شروع ہونے والی بات ہاتھا پائی تک جاپہنچی جہاں مدِ مقابل کھلاڑیوں نے کھل کر لاتوں گھونسوں کا استعمال کیا۔کہیں کوئی کسی کی ہاکی اسٹک سے دھنائی کرتا نظر آیا تو کوئی فلائنگ ککس اور گھونسوں سے مخالف ٹیم پر بھاری پڑتا دکھائی دیا ۔اس موقع پر میچ ریفریز نے غیر معموملی صبرو تحمل اور بہادری کا ثبوت دیتے ہوئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے سے الگ کیا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>