تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کوہلی کی محبت میں گرفتار انگلش وومن ٹیم کی کھلاڑی مذاق کا نشانہ بن گئی

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    10:10     |     کھیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویرات کوہلی کی جانب سے انگلش آل راونڈر کو بیٹ کا تحفہ بھجوایا گیا تھا جس پر ویرات کوہلی کے نام کے سپیلنگ غلط درج تھے جس پر سوشل میڈیا پر انہیں مذاق کا نشانہ بنایا گیا انگلش وومن ٹیم کی آل راؤنڈر ڈینی واٹ نے مذاق کا نشانہ بنائے جانے پر وضاحت جاری کی ہے۔ ویرات کوہلی کی جانب سے انگلش آل راونڈر کو بیٹ کا تحفہ بھجوایا گیا تھا جس پر ویرات کوہلی کے نام کے سپیلنگ غلط درج تھے

جس پر سوشل میڈیا پر انہیں مذاق کا نشانہ بنایا گیا۔اب ڈینی واٹ نے وضاحت جاری کی ہے کہ انہوں نے نہیں بلکہ کوہلی کے بیٹ میکر کی جانب سے یہ غلطی کی گئی ہے۔اس سے قبل 2014ء میں واٹ نے کوہلی سے محبت کا اظہار کیا تھا۔ ڈینی واٹ وومن تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کی جانب سے انگلش آل راونڈر کو بیٹ کا تحفہ بھجوایا گیا تھا جس پر ویرات کوہلی کے نام کے سپیلنگ غلط درج تھے جس پر سوشل میڈیا پر انہیں مذاق کا نشانہ بنایا گیا انگلش وومن ٹیم کی آل راؤنڈر ڈینی واٹ نے مذاق کا نشانہ بنائے جانے پر وضاحت جاری کی ہے۔ ویرات کوہلی کی جانب سے انگلش آل راونڈر کو بیٹ کا تحفہ بھجوایا گیا تھا جس پر ویرات کوہلی کے نام کے سپیلنگ غلط درج تھے جس پر سوشل میڈیا پر انہیں مذاق کا نشانہ بنایا گیا۔اب ڈینی واٹ نے وضاحت جاری کی ہے کہ انہوں نے نہیں بلکہ کوہلی کے بیٹ میکر کی جانب سے یہ غلطی کی گئی ہے۔اس سے قبل 2014ء میں واٹ نے کوہلی سے محبت کا اظہار کیا تھا۔ ڈینی واٹ وومن ورلڈ کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کا بھی حصہ تھیں۔ورلڈ کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کا بھی حصہ تھیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>