تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عمران خان آزادی کپ کا آخری میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم جائیں گے

  14 ستمبر‬‮ 2017   |    11:33     |     کھیل

لاہور (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کل کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا اور آخری میچ قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ ورلڈ کپ کے سابق ہیرو عمران خان کل کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا اور آخری میچ قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کل کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا اور آخری میچ قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ ورلڈ کپ کے سابق ہیرو عمران خان کل کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا اور آخری میچ قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ بطور ایک سابق کرکٹر میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم جائیں گے جبکہ پارٹی کے سینئر رہنما بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ عمران خان نے داخلہ ٹکٹ حاصل کر لی ہیں۔ ہے کہ عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ بطور ایک سابق کرکٹر میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم جائیں گے جبکہ پارٹی کے سینئر رہنما بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ عمران خان نے داخلہ ٹکٹ حاصل کر لی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>