تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سہیل تنویر کی قیادت میں ہانگ کانگ ورلڈ سکسر کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    12:25     |     کھیل

لاہور(نیوز ڈیسک)سہیل تنویر کی قیادت میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہانگ کانگ ورلڈ سکسزسات رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہیل تنویر کی قیادت میں ہانک گانگ ورلڈ سکسز کے سات رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے .دیگر کھلاڑیوں میں سہیل خان ، جہاد علی ، محمد سمیع, انور علی ، حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں ۔ پی سی بی نے

نعیم اختر گیلانی کو پاکستان ٹیم کا منیجر مقرر کیا ہے۔اس سے قبل آسٹریلیا ،ساؤتھ افریقہ،سری لنکا اور بنگلہ دیش بھی اپنے ٹیموں کا اعلان کر چکے ہیں،ٹورنا منٹ میں آٹھ ٹیمیں شامل ہوتی ہیںواضح رہے ہانگ کانگ ورلڈ سکسز تفصیلات کے مطابق سہیل تنویر کی قیادت میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہانگ کانگ ورلڈ سکسزسات رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہیل تنویر کی قیادت میں ہانک گانگ ورلڈ سکسز کے سات رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے .دیگر کھلاڑیوں میں سہیل خان ، جہاد علی ، محمد سمیع, انور علی ، حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں ۔ پی سی بی نے نعیم اختر گیلانی کو پاکستان ٹیم کا منیجر مقرر کیا ہے۔اس سے قبل آسٹریلیا ،ساؤتھ افریقہ،سری لنکا اور بنگلہ دیش بھی اپنے ٹیموں کا اعلان کر چکے ہیں،ٹورنا منٹ میں آٹھ ٹیمیں شامل ہوتی ہیںواضح رہے ہانگ کانگ ورلڈ سکسز 26 سے 29 اکتوبرتک کھیلا جائے گا۔26 سے 29 اکتوبرتک کھیلا جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>