تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ٹیسٹ سیریز ہارکر رینکنگ میں چھٹی پوزیشن گنوا بیٹھی ہے

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    01:55     |     کھیل

ممبئی(نیوز ڈیسک)انڈیا کی بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کیلئے شاندار خبر آگئی تفصیلات کے مطابق ایک طرف پاکستانی ٹیم سری لنکاکے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارکر رینکنگ میں چھٹی پوزیشن گنوا بیٹھی ہے وہیں آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹونٹی مقابلے میں شکست دے کر رینکنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن بچالی ہے۔قومی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ

میں دوسرے درجے پر براجمان ہے تاہم اس کی پوزیشن کو بڑا خطرہ لاحق تھا کیوں کہ بھارتی ٹیم آسٹریلیاکےخلاف ہوم سیریزکے تینوں ٹی ٹونٹی میچز جیت کر پاکستان سے دوسری پوزیشن چھین سکتی تھی تاہم آسٹریلیا نے ترقی کا امکان ختم کردیا ہے۔واضح رہے کہ آسٹریلیاکے بعد نیوزی لینڈکی ٹیم بھی بھارت میں ڈیرے ڈالے گی جو میزبان سائیڈکے ساتھ تین ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے گی۔دوسراٹی ٹونٹی میچ جیت کر بھارت کی ترقی کا امکان ختم کردیا ہے۔واضح رہے کہ آسٹریلیاکے بعد نیوزی لینڈکی ٹیم بھی بھارت میں ڈیرے ڈالے گی جو میزبان سائیڈکے ساتھ تین ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>