تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اشیش نہرا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:28     |     کھیل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی فاسٹ بالر اشیش نہرا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ یکم نومبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل ان کے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہر پلیئر کو ایک دن کھیل کا میدان چھوڑنا پڑتا ہے، ریٹائرمنٹ کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے اور

وہ اس فیصلے سے مطمئن ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مزید دو سال تک کرکٹ کھیل سکتا تھا مگر 38 ، 39 سال کے فاسٹ بالرکےلئے فٹنس برقرار رکھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی ترجیح کے بعد ان کی ترجیح کوچنگ ہوگی تاکہ اپنے تجربے سے نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت دے سکیں۔واضح رہے کہ اشیش نہرا نے 18 سالہ کیریئر میں بھارت کی جانب سے 17 ٹیسٹ، 120 ون ڈے اور 26 ٹی 20 میچ کھیلے۔کوچنگ ہوگی تاکہ اپنے تجربے سے نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت دے سکیں۔واضح رہے کہ اشیش نہرا نے 18 سالہ کیریئر میں بھارت کی جانب سے 17 ٹیسٹ، 120 ون ڈے اور 26 ٹی 20 میچ کھیلے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>