تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بلے باز یوراج سنگھ کو واجبات ادا نہ کئے جانے پر شدید مالی مشکلات کا سامنا

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:28     |     کھیل

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یوراج سنگھ کو واجبات ادا نہ کئے جانے پر شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے، یوراج اور ان کی والدہ اس مقصد کیلئے بی سی سی آئی کو کئی بار یاد دہانیاں کرا چکے ہیں تاہم ابھی تک واجبات سے محروم ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے ذمہ یووراج سنگھ کے تقریباً 3 کروڑ کی خطیر رقم ہے۔وہ آئی پی ایل

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یوراج سنگھ کو واجبات ادا نہ کئے جانے پر شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے، یوراج اور ان کی والدہ اس مقصد کیلئے بی سی سی آئی کو کئی بار یاد دہانیاں کرا چکے ہیں تاہم ابھی تک واجبات سے محروم ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے ذمہ یووراج سنگھ کے تقریباً 3 کروڑ کی خطیر رقم ہے۔وہ آئی پی ایل کے گزشتہ سال کھیلے گئے ایڈیشن کے ابتدائی میچز سے انجری کے باعث باہر ہو گئے تھے ، بی سی سی آئی قوانین کے مطابق اگر کوئی پلیئر کسی وجہ سے آئی پی ایل نہ کھیل پائے تو اسے کمپنسیٹ کیا جاتا ہے۔ کے گزشتہ سال کھیلے گئے ایڈیشن کے ابتدائی میچز سے انجری کے باعث باہر ہو گئے تھے ، بی سی سی آئی قوانین کے مطابق اگر کوئی پلیئر کسی وجہ سے آئی پی ایل نہ کھیل پائے تو اسے کمپنسیٹ کیا جاتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>