تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بیٹا ٹیم میں شمولیت کا امیدوار، آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین سلیکشن کے عمل سے دور رہیں گے

  8 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:44     |     کھیل

سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلین کوچ ڈیرن لی کیلیے مشکل گھڑی آگئی، چار رکنی ملکی سلیکشن پینل میں شامل ڈیرن اپنے بیٹے جیک لی مین کے ایشز میں امیدوار بن جانے پر فیصلہ سازی میں شامل نہیں ہوں گے۔ڈیرن لی کے بیٹے جیک لی مین نے ساتھ آسٹریلیا کیلیے عمدہ پرفارمنس سے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کے

دعویداروں میں جگہ بنالی ہے جب کہ 2 برس قبل سی اے کی انتظامیہ نے مفادات سے ٹکرا پر ایک اصول وضع کیا تھا تاہم ڈیرن لی مین کو اس سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔آسٹریلین کوچ نے کہاکہ میں اس معاملے میں ملوث نہیں ہوں گا، حتمی فیصلہ سلیکشن چیئرمین ٹریور ہونز کریں گے، مجھ سے گذشتہ برس بھی اس بابت سوال ہوا تھا جس پرمیں نے کہا تھا کہ میں ایسی صورتحال میں سلیکشن پینل میں بیٹھنے کی بجائے شراب خانے جانا پسند کروں گا۔ مجھ سے گذشتہ برس بھی اس بابت سوال ہوا تھا جس پرمیں نے کہا تھا کہ میں ایسی صورتحال میں سلیکشن پینل میں بیٹھنے کی بجائے شراب خانے جانا پسند کروں گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>