تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عثمان شنواری کے بعد عماد وسیم کرکٹ سے دور ہو گئے

  9 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:58     |     کھیل

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹیم میں ان فٹ ہونے والی کی تعداد میں روز بروز اضا فہ ہوتا جارہے ۔اہم خبر یہ ہے کہ عثمان شنواری کے بعد عماد وسیم بھی ان فٹ ہوگئے، عماد وسیم کو ایک ماہ کا آرام تجویز کردیا گیا، اس وجہ سے عماد وسیم ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سے آوٹ ہو گئے ۔ عماد وسیم بنگلہ دیش پریمیر لیگ بھی

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم میں ان فٹ ہونے والی کی تعداد میں روز بروز اضا فہ ہوتا جارہے ۔اہم خبر یہ ہے کہ عثمان شنواری کے بعد عماد وسیم بھی ان فٹ ہوگئے، عماد وسیم کو ایک ماہ کا آرام تجویز کردیا گیا، اس وجہ سے عماد وسیم ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سے آوٹ ہو گئے ۔ عماد وسیم بنگلہ دیش پریمیر لیگ بھی نہیں کھیل سکیں گے، دورہ نیوزی لینڈ میں عماد وسیم کی شرکت کا فیصلہ بھی فٹنس سے مشروط کر دیا گیا ہے نہیں کھیل سکیں گے، دورہ نیوزی لینڈ میں عماد وسیم کی شرکت کا فیصلہ بھی فٹنس سے مشروط کر دیا گیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>