تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گزشتہ سالوں میں قومی کرکٹ ٹیم نے کیا کھویا کیا پایا

  9 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:04     |     کھیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے کیا کھویا کیا پایا۔وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کی جانب سے کھیلے گئے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے اعداد وشمار جاری کر دئیے۔ سال 2012 سے ابتک پاکستان نے کل 41 ٹیسٹ میچز کھیلے،پانچ برس میں پاکستان کو صرف 17 میچز میں فتح ہوئی 19 میں شکست ہوئی،41 کرکٹ میچز میں سے 5 میچز ڈراں بھی ہوئے،گزشتہ 5 برس کے

دوران پاکستان نے 105 ایک روزہ میچز کھیلے،54 میچز میں ناکامی اور صرف 48 کرکٹ میچز جیت سکا،2012 سے ابتک پاکستان کو 54 میچز میں شکست 2 ٹائی ہوئے،گزشتہ 5 سالوں کے دوران پاکستان نے کل 59 ٹی ٹونٹی کھیلے،سال 2012 سے ابتک پاکستان نے 34 میچز جیتے 23 میں شکست ہوئی،سال 2012 سے ابتک ٹی ٹونٹی میچز میں 2 میچز ٹائی بھی ہوئے۔وزیر بین الصوبائی رابطہریاض حسین پیرزادہ نے سینٹ میں تحریری جواب دیا۔ تحریری جواب میں وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کی جانب سے کھیلے گئے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے اعداد وشمار جاری کر دئیے۔ سال 2012 سے ابتک پاکستان نے کل 41 ٹیسٹ میچز کھیلے،پانچ برس میں پاکستان کو صرف 17 میچز میں فتح ہوئی 19 میں شکست ہوئی،41 کرکٹ میچز میں سے 5 میچز ڈراں بھی ہوئے،گزشتہ 5 برس کے دوران پاکستان نے 105 ایک روزہ میچز کھیلے،54 میچز میں ناکامی اور صرف 48 کرکٹ میچز جیت سکا،2012 سے ابتک پاکستان کو 54 میچز میں شکست 2 ٹائی ہوئے،گزشتہ 5 سالوں کے دوران پاکستان نے کل 59 ٹی ٹونٹی کھیلے،سال 2012 سے ابتک پاکستان نے 34 میچز جیتے 23 میں شکست ہوئی،سال 2012 سے ابتک ٹی ٹونٹی میچز میں 2 میچز ٹائی بھی ہوئے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>