تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دوسرا ٹی ٹونٹی،قومی ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈکیخلاف 6گیندوں پر 6شکار کرڈالے

  9 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:18     |     کھیل

شارجہ (نیوز ڈیسک)قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈکیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں 6گیندوں پر 6وکٹیں لینے کا کارنامہ سر انجام دے دیا ہے ۔ شارجہ میں پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک موقع پر نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے 16اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 131رنز سکورکررکھے تھے اور ایک بڑامجموعہ تشکیل دینے کے تیار تھی تاہم پاکستانی بالرز نے 17ویں اوور میں ایک، 18اوور میں 5اور 19ویں

اوور میں مزید ایک کھلاڑی پوویلین واپس بھیج کر کیویز ٹیم کو 150رنز پر محدود کردیا ۔اپنا پہلا میچ کھیلنے والے نشرا سندھو نے 5گیندوں پر 5شکار کیے جبکہ سعدیہ یوسف نے 19ویں اوور کی پہلی گیند پر واحد حاصل کی ۔یہ ویمن ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا تفصیلات کے مطابق ایک موقع پر نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے 16اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 131رنز سکورکررکھے تھے اور ایک بڑامجموعہ تشکیل دینے کے تیار تھی تاہم پاکستانی بالرز نے 17ویں اوور میں ایک، 18اوور میں 5اور 19ویں اوور میں مزید ایک کھلاڑی پوویلین واپس بھیج کر کیویز ٹیم کو 150رنز پر محدود کردیا ۔اپنا پہلا میچ کھیلنے والے نشرا سندھو نے 5گیندوں پر 5شکار کیے جبکہ سعدیہ یوسف نے 19ویں اوور کی پہلی گیند پر واحد حاصل کی ۔یہ ویمن ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ ہوسکتا ہے کہ ایک ٹیم نے 6گیندوں پر 6وکٹیں لی ہوں،آٹ ہونے والی ان 6کھلاڑیوں میں 4رن آٹ ہوئیں ۔ریکارڈ ہوسکتا ہے کہ ایک ٹیم نے 6گیندوں پر 6وکٹیں لی ہوں،آٹ ہونے والی ان 6کھلاڑیوں میں 4رن آٹ ہوئیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>