تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

انڈر19 ایشیاء کپ ،کل پاکستان اور ہمسایہ ملک مدمقابل ہونگے

  9 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:08     |     کھیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایشیاء کپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے کوالالمپور میں شروع ہو گا،ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ایشیاء کپ انڈر 19 کرکٹ ٹیم 20 نومبر تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں 8ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔اس سے قبل پاکستان انڈر 19 ٹیم نےکوالا لمپور کے گرائونڈ میں 3گھنٹے

تفصیلات کے مطابق ایشیاء کپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے کوالالمپور میں شروع ہو گا،ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ایشیاء کپ انڈر 19 کرکٹ ٹیم 20 نومبر تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں 8ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔اس سے قبل پاکستان انڈر 19 ٹیم نےکوالا لمپور کے گرائونڈ میں 3گھنٹے کا بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، جس کے دوران کرکٹ کے تمام شعبوں پر فوکس کیا گیا، جس میں بیٹنگ، بولنگ کے علاوہ فیلڈنگ بھی شامل تھی۔ کا بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، جس کے دوران کرکٹ کے تمام شعبوں پر فوکس کیا گیا، جس میں بیٹنگ، بولنگ کے علاوہ فیلڈنگ بھی شامل تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>