تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پی ایس ایل تھری ، 501 کرکٹرز کی فہرست جاری

  10 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:26     |     کھیل

لاہور (نیوز ڈیسک ) پی ایس ایل تھری کے لئے پانچ سو ایک کرکٹرز کی فہرست جاری ، مچل جانسن ، عمران طاہر ، ڈیوائن براوو ، کرس گیل اور شین واٹسن پلاٹینم کیٹگری میں شامل ہیں ۔ پلیئرز کی ڈرافٹنگ کل لاہور میں ہوگی ۔ پی ایس ایل تھری کی ڈرافٹنگ میں پی سی بی نے پانچ سو ایک مقامی و بین الاقوامی کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ۔ مچل جانسن ، عمران طاہر ، ڈیوائن براوو ، کرس گیل ، شین واٹسن ، ایان مورگن ،

اور احمد شہزاد پلاٹینم کیٹگری میں شامل ہیں ۔ بارہ نومبر کو لاہور میں پلیئرز کی بولی لگے گی ۔ تمام ٹیمیں اپنے اپنے مہرے چننے کو تیار ہیں ، ملتان سلطانز سمیت تمام کی تمام چھ فرنچائز نو نو کھلاڑیوں کا انتخاب پہلے ہی کر چکی ہیں ۔ پشاور زلمی کی ٹیم اپنے اپنے مہرے چننے کو تیار ہیں ، ملتان سلطانز سمیت تمام کی تمام چھ فرنچائز نو نو کھلاڑیوں کا انتخاب پہلے ہی کر چکی ہیں ۔ پشاور زلمی کی ٹیم پی ایس ایل تھری میں اعزاز کا دفاع کرے گی ۔ سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا ۔پی ایس ایل تھری میں اعزاز کا دفاع کرے گی ۔ سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>