تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امپائرزکی بات نہ ماننا پاکستانی کھلاڑیوں کومہنگاپڑگیا

  10 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:27     |     کھیل

لاہور(نیوز ڈیسک) امپائرز کی بات نہ ماننے اور انہیں آنکھیں دکھانے والے ڈومیسٹک کرکٹرز بھی جرمانوں کی زد میں آگئے۔میچ ریفری نے قائد اعظم ٹرافی میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بارہ کھلاڑیوں کو جرمانے کردیئے۔قائد اعظم ٹرافی میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کھلاڑیوں کو مہنگی پڑگئی۔آٹھ انٹرنیشنل سمیت بارہ کرکٹرز کوسزائیں ہوگئیں۔شان مسعود کو سلو اوور ریٹ پر میچ کی پابندی سمیت چھیتیس ہزار کے

جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔عمرگل کو اسی جرم میں صرف جرمانہ ہوا۔عمران فرحت ، خرم منظور ، سعد نسیم ، حماد اعظم اور محمد طلحہ کو ایمپائر کے فیصلے پر تیور دکھانا مہنگا پڑا۔بیس سے چالیس فیصد کی میچ فیس سے ہاتھ دھو بیٹھے۔عمران علی ، سعید تفصیلات کے مطابق امپائرز کی بات نہ ماننے اور انہیں آنکھیں دکھانے والے ڈومیسٹک کرکٹرز بھی جرمانوں کی زد میں آگئے۔میچ ریفری نے قائد اعظم ٹرافی میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بارہ کھلاڑیوں کو جرمانے کردیئے۔قائد اعظم ٹرافی میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کھلاڑیوں کو مہنگی پڑگئی۔آٹھ انٹرنیشنل سمیت بارہ کرکٹرز کوسزائیں ہوگئیں۔شان مسعود کو سلو اوور ریٹ پر میچ کی پابندی سمیت چھیتیس ہزار کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔عمرگل کو اسی جرم میں صرف جرمانہ ہوا۔عمران فرحت ، خرم منظور ، سعد نسیم ، حماد اعظم اور محمد طلحہ کو ایمپائر کے فیصلے پر تیور دکھانا مہنگا پڑا۔بیس سے چالیس فیصد کی میچ فیس سے ہاتھ دھو بیٹھے۔عمران علی ، سعید انور جونیئر ، اشفاق احمد اور ذوہیب خان کو بھی جرمانوں کے ساتھ ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنا پڑا۔انور جونیئر ، اشفاق احمد اور ذوہیب خان کو بھی جرمانوں کے ساتھ ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنا پڑا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>