تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

محمد حفیظ نے مداحوں کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی

  10 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:46     |     کھیل

سرگودھا(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب میں شرکت کے موقع پر انکا کہنا تھا کہ ٓ انہیں بھرپور امید ہے کہ انکے باؤلنگ ایکشن کارزلٹ مثبت آئےگاجبکہ وہ امید کرتے ہیں کہ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ جلد واپس آئےگی۔ کرکٹرمحمد حفیظ نے مزید کہا کہ سری لنکا کی ٹیم کی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب میں شرکت کے موقع پر انکا کہنا تھا کہ ٓ انہیں بھرپور امید ہے کہ انکے باؤلنگ ایکشن کارزلٹ مثبت آئےگاجبکہ وہ امید کرتے ہیں کہ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ جلد واپس آئےگی۔ کرکٹرمحمد حفیظ نے مزید کہا کہ سری لنکا کی ٹیم کی آمد نےپاکستان میں کرکٹ کے دروازے کھول دیے ہیں جبکہ کرکٹ بورڈ نےکرکٹ کی بحالی کیلیےاہم کردار اداکیا۔ واضح رہے کہ ان دنوں محمد حفیظ نے اپنا بولنگ ایکشن ریکارڈ کرادیا ہے جبکہ اب وہ صرف ٹیسٹ کے رزلٹ کا انتظار کررہےہیں۔ آمد نےپاکستان میں کرکٹ کے دروازے کھول دیے ہیں جبکہ کرکٹ بورڈ نےکرکٹ کی بحالی کیلیےاہم کردار اداکیا۔ واضح رہے کہ ان دنوں محمد حفیظ نے اپنا بولنگ ایکشن ریکارڈ کرادیا ہے جبکہ اب وہ صرف ٹیسٹ کے رزلٹ کا انتظار کررہےہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>