تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان کرکٹ ٹیم کیسابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے

  10 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:53     |     کھیل

لاہور (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کیسابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان سیریزنہ ہونا مایوس کن ہے، پاک بھارت سیریزکواربوں لوگ دیکھتے ہیں۔جمعے کو سابق فاسٹ بولروسیم اکرم شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ شنئیرا کیساتھ وینیوپرپہنچے توان کا شانداراستقبال کیا گیا۔وسیم اکرم نے کہا کہ نئی نسل کوکتاب کی اہمیت سے

آگاہ کرنیکی اشد ضرورت ہے۔کرکٹ پربات کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت کا آپس میں نہ کھیلنا مایوس کن ہے،سیاست اپنی جگہ لیکن کھیل کوسیاست سیالگ رکھنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے پاس اتنی پاورنہیں کہ وہ بھارت کوپاکستان کیساتھ سیریزکھیلنے کیلئے مجبورکرسکے۔وسیم اکرم نے کہا کہ ٹی 10اورٹی 20انٹرٹینمنٹ کرکٹ ہے، وقت کی کمی کی وجہ سے لوگ شارٹ فارمیٹس میں زیادہ دلچسپی لیرہیہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>