تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پر قسمت کی دیوی

  10 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:55     |     کھیل

نئی دہلی ( ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پر قسمت کی دیوی کے ساتھ ساتھ لکشمی کی دیوی بھی بہت مہربان ہے۔ ویرات کوہلی کا شمار دنیا کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ ان کی سوشل میڈیا پر فین فالونگ بھی بہت زیادہ ہیں۔فیس بک پر ان کے پیج پر 36 ملین لائکس ہیں اور ٹوئٹر پر ان کے فالوورز کی تعداد 20 ملین ہے جبکہ انسٹاگرام پر 15 ملین

لوگ انہیں فالو کرتے ہیں۔لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہونگے کہ ویرات کوہلی کو انسٹاگرام پرصرف ایک پروموشنل پوسٹ کرنے پر 3.2 کروڑ بھارتی روپے ملتے ہیں۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ویرات کوہلی اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے بھی بڑے ا سٹار بن گئے ہیں اور ان کا شمار فٹبال کی دنیا کے امیر ترین اور بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو سے ہونے لگا ہے۔ یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو بھی ایک پوسٹ کی پرموشن کرنے پر اتنے ہی پیسے ملتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>