تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ایک اور کھلاڑی نے کپتان سے ہاتھ ملا لیا

  11 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:52     |     کھیل

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے فیس بک پر اپنی اور کرکٹر عبدالرزاق کی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عثمان ڈار کرکٹر عبدالرزاق کو پی ٹی آئی کا مفلر دے رہے ہیں۔

عثمان ڈار نے بتایا کہ عبدالرزاق نے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی ہے اور وہ آئندہ کچھ روز میں عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سابق کپتان محسن حسن خان بھی تحریک انصاف میں انٹری دے چکے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل سابق کپتان محسن حسن خان بھی تحریک انصاف میں انٹری دے چکے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل سابق کپتان محسن حسن خان بھی تحریک انصاف میں انٹری دے چکے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>