تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

محمد آصف اور سلمان بٹ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ میں شامل

  11 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:38     |     کھیل

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے لیے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف بھی شامل ہیں ۔پی سی بی کے مطابق ڈرافٹنگ میں 501کھلاڑی دستیاب ہونگے اور 6فرنچائز کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی ۔پلاٹینم کیٹگری میں 21،گولڈ کیٹگری میں 79،سلور کیٹگری

میں 289اور ایمرجنگ کیٹگری میں 93کھلاڑی شامل ہیں ۔ سلمان بٹ کو گولڈ کیٹیگری میں جگہ دی گئی جہاں اظہر علی، فہیم اشرف، راحت علی، فواد عالم سمیت کئی قومی کرکٹرز موجود ہیں ۔ دوسری جانب اسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ پیسر محمد آصف کا نام ڈرافٹ پلیئرز کی فہرست میں موجود ہے۔پلاٹینم کیٹگری میں 21،گولڈ کیٹگری میں 79،سلور کیٹگری میں 289اور ایمرجنگ کیٹگری میں 93کھلاڑی شامل ہیں ۔ سلمان بٹ کو گولڈ کیٹیگری میں جگہ دی گئی جہاں اظہر علی، فہیم اشرف، راحت علی، فواد عالم سمیت کئی قومی کرکٹرز موجود ہیں ۔ دوسری جانب اسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ پیسر محمد آصف کا نام ڈرافٹ پلیئرز کی فہرست میں موجود ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>