تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسرے

  11 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:40     |     کھیل

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسرے سیزن کے لیے نائب کپتان اور سپن بالنگ کوچ کے ناموں کااعلان کردیا ہے ۔ پی ایس ایل 3میں رومان رئیس نائب کپتان ، سعید اجمل کو ٹیم کا سپن بالنگ کوچ کے فرائض سرانجام دیں گے ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی ،مینٹور وقار یونس اور ہیڈ کوچ ڈین جونز نے پریس کانفرنس کے

دوران اعلان کیا کہ پی ایس ایل 3میں قومی ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے جبکہ آف سپنر سعید اجمل کو ٹیم کا سپن بالنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے ۔اس موقع پر ڈین جونز کا کہنا تھا کہ شاداب خان پاکستان کا بہترین مستقبل ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>