تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

فاسٹ بولر حمد عامر حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے

  11 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:45     |     کھیل

راولپنڈی(ڈیلی آزادنیو زڈیسک) فاسٹ بولر حمد عامر حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئٹی چیمپئن شپ میچ کے دوران فاسٹ بولر محمد عامر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد محمد عامر کو طبی امداد کیلیے گراونڈ سے باہر لے جایاگیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر کو اسٹیڈیم سے باہر لےجاکر طیبی امداد دی گئی۔

جبکہ چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ساتھ 5 سال کا معاہدہ ہوا ہے، ویسٹ انڈیز ٹیم ہر سال پاکستان کا دورہ کرے گی، ہر سال امریکہ میں بھی پاک ویسٹ انڈیز سیریز ہو گی۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے مابین ایک معاہدہ سائن ہوا ہے، سیریز میں تیسری ٹیم بھی شامل کی جائے گی، آئر لینڈ کے ساتھ بھی ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔چیئرمین پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کا کیلنڈر بہت مصروف ہے، 29، 31 مارچ اور یکم اپریل کو لاہور میں ٹی 20 میچز ہوں گے، امریکہ میں ہونیوالی سیریز میں تیسری ٹیم بھی شامل کی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>