تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پشاور زلمی کا ڈیرن سیمی کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:53     |     کھیل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے دوسرے سیزنکی فاتح ٹیم پشاور زلمی نےتیسرے سیزن کیلئے ڈیرن سیمی کو اپنا کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے یہ اعلان سوشل میڈیا کے ذرایعے کیا۔ تفصیلات کے مطابق جاوید آفریدی نے ٹویٹر پر ویڈیو پیغام جاری کیاہے جس میں ان کا کہناتھا کہ پشاور زلمی کے کپتان ویسٹ انڈیز کے

کھلاڑی ڈیرین سیمی ہی ہوں گے کیوںکہ انہوں نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جس طریقے سے انہوں نے ویسٹ انڈین ٹیم کو دو مرتبہ چمپئن بنایا اور کمبینیشن کو لے کر چلنا انتہائی اہم چیز ہے اور یہ ڈیرین سیمی میں ہے۔واضح رہے کہ کراچی گنگز کی جانب سے عماد وسیم کو ٹیم کا کپتان بنایا گیاہے۔کیوںکہ انہوں نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جس طریقے سے انہوں نے ویسٹ انڈین ٹیم کو دو مرتبہ چمپئن بنایا اور کمبینیشن کو لے کر چلنا انتہائی اہم چیز ہے اور یہ ڈیرین سیمی میں ہے۔واضح رہے کہ کراچی گنگز کی جانب سے عماد وسیم کو ٹیم کا کپتان بنایا گیاہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>