تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان سپر لیگ کی چیمئین ٹیم پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    06:43     |     کھیل

لاہور (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کی چیمئین ٹیم پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لیےکپتان برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے دوران ڈیرن سیمی نے نہ صرف گراونڈ میں بہترین قیادت کی بلکہ ساتھ ہی آف دی فیلڈ بھی کپتان اور کھلاڑیوں کے درمیان زبردست

ہم آہنگی رہی اور اس کی بدولت ٹیم نے پی ایس ایل ٹو کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اہم فیصلے کے اعلان سے قبل پشاور زلمی کے صدر ظہیر عباس اور مینٹور یونس خان لاہور میں زلمی ہیڈ کوارٹرز تشریف لائے جہاں چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی اور ہیڈکوچ محمد اکرم نے لیجنڈز کا استقبال کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>