تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

خضدار: کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:02     |     کھیل

کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے علاقے خضدار میں کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، بم دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں فائنل میچ کھیلا جا رہا تھا۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تاہم تاحال دھماکے کا سبب معلوم نہیں ہو سکا۔ پولیس نے

جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو جائے حادثہ سے ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں انہیں طبی امداد پہنچائی جا رہی ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو جائے حادثہ سے ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں انہیں طبی امداد پہنچائی جا رہی ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مزیدپڑھیے: جب زلزلہ آیاتولوگ کیاکررہے تھے ہولناک زلزلے کی ویڈیوسامنے آگئی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>