تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    04:11     |     کھیل

لزبن(ویب ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو رواں سال ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بنے ہیں اور اب وہ ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے ۔رونالڈو کے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔بیٹی کے پیدائش کے بعد رونالڈو نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کیں ۔ رونالڈو نے اپنی بیٹی

کا نام ایلانا مارٹینا رکھا ہے۔یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری دفعہ فٹبالر آف دی آیئر کا ایوارد حاصل کیا ہے۔عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو رواں سال ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بنے ہیں اور اب وہ ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے ۔رونالڈو کے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔بیٹی کے پیدائش کے بعد رونالڈو نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کیں ۔ رونالڈو نے اپنی بیٹی کا نام ایلانا مارٹینا رکھا ہے۔یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری دفعہ فٹبالر آف دی آیئر کا ایوارد حاصل کیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>