تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

محمد نواز کی نامعلوم لڑکی کیساتھ تصاویر نے ہنگامہ برپا کر دیا

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    04:16     |     کھیل

لاہور(ڈیلی آزادویب ڈیسک )عماد وسیم کی افغان لڑکی کیساتھ تصاویر نے ہر کسی کو حیران کر دیا تھا۔ افغان لڑکی نے عماد وسیم پر الزام لگایا کہ کرکٹر نے انہیں دھوکا دیا ہے ۔ لیکن عماد وسیم نے یہ ماننے کیلئے انکار کر دیا ۔ عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میری تصویر فوٹو شاپ کے ذریعے لگائی ہے ۔ لیکن اب محمد نواز کی نامعلوم لڑکی کیساتھ سوئمنگ پول پر تصاویر نے

ہنگامہ برپا کر دیا ۔ آخر یہ لڑکی کون ہے؟ اس تصویر کو لے کر ہر طرف ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر محمد نواز ایک نا معلوم لڑکی کے کندھے پر سوئمنگ پول کے پاس کھڑے ہیں ۔کچھ تصاویر میں لڑکی اکیلے ہی سوئمنگ پول پر کھڑی ہے ۔ان تصاویر کے سوشل میڈیا پر آنے کے بعععد ہر طرف ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے آخر یہ لڑکی کون ہے ؟کچھ لوگوں کا کہناہے کہ یہ کرکٹر کی منگیتر ہیں لیکن اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔کچھ تصاویر میں لڑکی اکیلے ہی سوئمنگ پول پر کھڑی ہے ۔ان تصاویر کے سوشل میڈیا پر آنے کے بعععد ہر طرف ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے آخر یہ لڑکی کون ہے ؟کچھ لوگوں کا کہناہے کہ یہ کرکٹر کی منگیتر ہیں لیکن اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>