تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اس کھلاڑی کو ٹیم میں ضرور کھلائیں ، آفریدی نام سامنے لے آئے

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:04     |     کھیل

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ باؤلر عمر گل کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے آواز بلند کر دی ہے ۔سابق آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ وہ عمر گل کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے بھرپور حمایت کریں گے کیونکہ وہ تمام فارمیٹس کی ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، عمر گل نے بہت عرصے سے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی لیکن انہیں لیگ کرکٹ کھیلتے ہوئے

دیکھا ہے جس میں انہوں نے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا لہٰذا وہ ان کی انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کے حامی ہیں۔واضح رہے کہ عمر گل کو یو اے ای میں ہونے والی ٹی ٹین کرکٹ لیگ کیلئے شاہد آفریدی کی زیر قیادت پختون ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>