تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظہبی بھی شامل

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:31     |     کھیل

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظہبی کو بھی شامل کرلیا گیا۔پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظہبی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ آئندہ برس متحدہ عرب امارات میں ایونٹ کے میچز دبئی اور شارجہ کے ساتھ ابوظہبی میں بھی ہوں گے، جب کہ پی

ایس ایل کا فائنل کراچی اور دو پلےآف لاہور میں کرانے کی بھی تجویز زیر غور ہے۔دوسری جانب فائنل کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ البتہ اس بات پر سوالیہ نشان برقرار ہے کہ آئندہ چند ماہ میں اسٹیڈیم تیار ہو کر پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کر پائے گا۔ اگر ایسا ہوا تو میچ کا انعقاد گذشتہ برس کی طرح قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہی کیا جائے گا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظہبی کو بھی شامل کرلیا گیا۔پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظہبی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ آئندہ برس متحدہ عرب امارات میں ایونٹ کے میچز دبئی اور شارجہ کے ساتھ ابوظہبی میں بھی ہوں گے، جب کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی اور دو پلےآف لاہور میں کرانے کی بھی تجویز زیر غور ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>