تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی ، عندیہ دیدیا

  23 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:51     |     کھیل

لاہور (نیوز ڈیسک )عمران نذیر نے جلد کرکٹ کے میدانوں میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھواں دار بلے بازی کیلئے مشہور اور طویل عرصے سے انجری کے باعث کرکٹ کے میدانوں سے غائب بلے باز عمران نذیر نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔ عمران نذیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تیزی سے

صحتیاب ہو رہے ہیں اور ایک ہفتے تک ٹریننگ کا آغاز کر دیں گے۔ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ وہ جلد کرکٹ کے میدانوں میں نظر آئیں گے۔ وہ اپنی جانب سے بھرپور کوشش کریں گے کہ مکمل فٹ ہو کر تفصیلات کے مطابق عمران نذیر نے جلد کرکٹ کے میدانوں میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھواں دار بلے بازی کیلئے مشہور اور طویل عرصے سے انجری کے باعث کرکٹ کے میدانوں سے غائب بلے باز عمران نذیر نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔ عمران نذیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور ایک ہفتے تک ٹریننگ کا آغاز کر دیں گے۔ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ وہ جلد کرکٹ کے میدانوں میں نظر آئیں گے۔ وہ اپنی جانب سے بھرپور کوشش کریں گے کہ مکمل فٹ ہو کر کرکٹ کے میدانوں کا دوبارہ رخ کریں۔کرکٹ کے میدانوں کا دوبارہ رخ کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>