تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان کل سہرا سجائیں گے، شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

  24 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:18     |     کھیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان کل سہرا سجائیں گے، شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان جونیئرکل دلہنیا لائیں گے۔ان کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی خاتون عائشہ سے پہلے ہی ہوچکا ہےپاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کل بارات لے کر راولپنڈی جائیں گے

جہاں سے وہ اپنی دلہنیا عائشہ کو بیاہ کرگوجرہ لائیں گے ۔محمدعرفان کا نکاح برطانوی نژاد عائشہ سے پہلے ہی ہوچکا ہے۔۔عائشہ سے عرفان کی ملاقات برمنگھم میں ہوئی تھی۔۔ولیمے کی تقریب محمد عرفان تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان جونیئرکل دلہنیا لائیں گے۔ان کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی خاتون عائشہ سے پہلے ہی ہوچکا ہےپاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کل بارات لے کر راولپنڈی جائیں گےجہاں سے وہ اپنی دلہنیا عائشہ کو بیاہ کرگوجرہ لائیں گے ۔محمدعرفان کا نکاح برطانوی نژاد عائشہ سے پہلے ہی ہوچکا ہے۔۔عائشہ سے عرفان کی ملاقات برمنگھم میں ہوئی تھی۔۔ولیمے کی تقریب محمد عرفان کے آبائی شہر گوجرہ میں ہوگیکے آبائی شہر گوجرہ میں ہوگی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>