تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ایشز سیریز، انگلینڈ کو 10وکٹوں سے شکست، آسٹریلیا کا سیریز میںفاتحانہ آغاز

  27 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:05     |     کھیل

برسبین(ویب ڈیسک )ایشز سیریز میں آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 10وکٹوں سے شکست دیکر فاتحانہ آغاز کر دیا۔آسٹریلیا نے 170رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر 87اور بین کرافٹ82رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔آسٹریلوی قائد سٹیو سمتھ کو پہلی اننگز میں141رنز بنانے پر مین آف دی

میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔دونوں ٹیموں کے مابین5 میچوں کی سیریز کا دوسرا ڈے نائٹ ٹیسٹ2دسمبر سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو برسبین کے گابا کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز آسٹریلیا نے170رنز ہدف کے تعاقب میں اپنے چوتھے دن کے سکوربغیر کسی نقصان کے114رنز پر اننگز کا آغاز کیا تو آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے50اوورز میں ہدف پورا کرلیا۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر 87اور بین کرافٹ82رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔آسٹریلوی قائد سٹیو سمتھ کو پہلی اننگز میں141رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔دونوں ٹیموں کے مابین5 میچوں کی سیریز کا دوسرا ڈے نائٹ ٹیسٹ2دسمبر سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائیگا،سیریز کا تیسرا ٹیسٹ14دسمبر سے پرتھ،چوتھا ٹیسٹ26دسمبر سے میلبورن،پانچواں اور آخری ٹیسٹ4جنوری2018سے سڈنی میں کھیلا جائے گا۔۔آسٹریلوی قائد سٹیو سمتھ کو پہلی اننگز میں141رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔دونوں ٹیموں کے مابین5 میچوں کی سیریز کا دوسرا ڈے نائٹ ٹیسٹ2دسمبر سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائیگا،سیریز کا تیسرا ٹیسٹ14دسمبر سے پرتھ،چوتھا ٹیسٹ26دسمبر سے میلبورن،پانچواں اور آخری ٹیسٹ4جنوری2018سے سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>