تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ایشین کبڈی چیمپئن شپ ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

  27 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:07     |     کھیل

تہران(ویب ڈیسک) ایران میں ہونے والی چیمپئن شپ کے فیصلہ کن معرکے میں بھارت نے پاکستان کو شکست سے دوچار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔ فائنل میں پاکستان نے 22 پوائٹس حاصل کیے جبکہ بھارت نے 36 پوانٹس حاصل کیے اور 14 پوائنٹس

کے ساتھ ایشین کبڈی چیمپئن شپ جیت گیا۔ روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا لیکن دفاعی چیمپئن بھارت کا پلڑا بھاری رہا جس نے 22 کے مقابلے میں 36 پوائنٹس کے ساتھ میچ اور ٹائٹل جیت لیا۔اس سے پہلے گروپ میچز میں پاکستان نے عراق ، جاپان اور افغانستان کو جبکہ سیمی فائنل میں میزبان ایران کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا لیکن دفاعی چیمپئن بھارت کا پلڑا بھاری رہا جس نے 22 کے مقابلے میں 36 پوائنٹس کے ساتھ میچ اور ٹائٹل جیت لیا۔اس سے پہلے گروپ میچز میں پاکستان نے عراق ، جاپان اور افغانستان کو جبکہ سیمی فائنل میں میزبان ایران کو شکست سے دوچار کیا تھا۔میچز میں پاکستان نے عراق ، جاپان اور افغانستان کو جبکہ سیمی فائنل میں میزبان ایران کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>