تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ملک میں امن و امان کی صورتحال پر شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا

  27 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:59     |     کھیل

لاہور (ویب ڈیسک)ملک میں امن و امان کی مخدوش صورتحال نے جہاں عوام کی زندگی اجیرن کررکھی ہے وہیں کرکٹرز بھی اس صورتحال پر کافی پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔اس ضمن میں قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے دو روز اپنے ٹویٹ میں حکومت اور مظاہرین کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا تھا اور اب قومی ٹیم کے

سابق کپتان اور مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی نے بھی ٹویٹر کا رخ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال پر اپنے پیغام میں کہا کہ جس ملک کو ہماری ماں،بہنوں اور بزرگوں نے اپنا خون دے کر بنایا تھا ،افسوس ہم اس ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں صد افسوس!تمام ملکی اداروں بالخصوص پاک آرمی کو اس بحران میں اپنا کردار ادا کرنا چاہے ۔و روز اپنے ٹویٹ میں حکومت اور مظاہرین کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا تھا اور اب قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی نے بھی ٹویٹر کا رخ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال پر اپنے پیغام میں کہا کہ جس ملک کو ہماری ماں،بہنوں اور بزرگوں نے اپنا خون دے کر بنایا تھا ،افسوس ہم اس ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں صد افسوس!تمام ملکی اداروں بالخصوص پاک آرمی کو اس بحران میں اپنا کردار ادا کرنا چاہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>