تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاک بھارت سیریز ہونا چاہیے یا نہیں ؟ دھونی نے شائقین کے دل جیت لیئے

  27 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    06:50     |     کھیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق بھارتی کپتان مہندرہ سنگھ دھونی بھی پاک بھارت کرکٹ سیریز پر بول پڑے۔دھونی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز صرف کھیل نہیں، دونوں ٹیموں کی سیریر سے بہت زیادہ پیسہ کمایا جاتاہے۔ان کا کہنا ہے کہ کھیل کو سیاست سے دور ہونا چاہئے لیکن معاملہ اتنا سادہ بھی نہیں، حکومت کی اجازت لازمی ہے

اگر حکومت اجازت دے تو سیریز کھیلنا چاہئے۔دھونی نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کی بحالی کوئی سادہ اور عام سا فیصلہ نہیں ہے ۔ یہ اب ایک سیاسی اور ڈپلو میٹک فیصلہ بن چکا ہے ۔ان کا کہنا ہے سا فیصلہ نہیں ہے ۔ یہ اب ایک سیاسی اور ڈپلو میٹک فیصلہ بن چکا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ فیصلہ حکومت پر چھوڑ دینا چاہئے حکومت اجازت دے تو کھیلنا چاہئے اجازت نہ دے تو دوسری سیریز کھیلنی چاہئیں ۔کہ فیصلہ حکومت پر چھوڑ دینا چاہئے حکومت اجازت دے تو کھیلنا چاہئے اجازت نہ دے تو دوسری سیریز کھیلنی چاہئیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>